جھنگ :ال پاکستان بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر کا اہم کنونشن 19 جنوری کو شورکوٹ میں ہوگا، جسمیں اتحاد کے مرکزی راہنماؤں سمیت برادری کے زعماء بھی شرکت کریں گے، کنونشن 3پلی جھنگ شورکوٹ روڈ پر ہوگا،کنونشن میں برادری کے مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / چیف رپورٹر )بھرمی سیال قوم کے لیے خوشخبری خوشخبری 19 جنوری بروز جمعتہ المبارک صبح 10 بجے سرپرست اعلی بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر سوسائٹی پاکستان حاجی زوار ٹھیکیدار اللہ دتہ اے ڈی اور جنرل سیکرٹری عزیز احمد سعدی کی سربراہی میں آل پاکستان بھرمی سیال اتحاد کا ایک بہت بڑا سیمینار منعقد کیا جارہا ہے-

شورکوٹ سٹی جھنگ روڈ 3 پلی بھرمی سیال جس میں آل پاکستان بھرمی سیال گروپ کے عہدیداران اور ممبران بھر پور طریقے سے شرکت کرینگے بھرمی سیال اتحاد زندہ باد پاکستان کی سرزمین شورکوٹ میں۔یہ۔انشااللہ آل پاکستان بھرمی سیال اتحاد ایک یادگار سیمینار ہوگا-

جس میں بھرمی سیال قوم کی فلاح و بہبود کے لیے اعلی سطحی پر ورک کرینگے کوئی بھی سیال خود کو اکیلا نہ سمجھے انشااللہ ہر دکھ تکلیف انکے شانہ بشانہ کھڑے ہونگےمزید میڈیا سے گفتگو میں سرپرست اعلی زوار اے ڈی اللہ دتہ نے کہا بھرمی سیال قوم کے لیے میرا خون بھی حاضر ہے جہاں جہاں میرا بھرمی سیال ہے ہمارے لیے قابل احترام ہے تمام مہمانوں کا شاہانہ استقبال کیا جائے گا –

انشااللہ مثالی سیمینار بنائینگے اللہ نے چاہا تو آپکا تعاون ہی میری جیت ہے انشااللہ اپنے مستحق سیال بھائی کی جہاں تک ممکن ہوسکا اسکی داد رسی کی جائے گی ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔۔۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment