شاندار افتتاح سوموار دن گیارہ بجے 22 جنوری 2024 اہل علاقہ کی پرزور فرمائش پر دوبارہ نئی لوکیشن پر نزد محکمہ زراعت دفتر ٹوبہ روڈ کے سامنے الفجر سویئٹس اینڈ فاسٹ فوڈز کولڈڈرنک کی سہولت کے ساتھ
یاد رہے کہ ایک سال قبل الفجر سویٹس آینڈ بیکرز واپس میرک سیال چلے گئے تھے، جسے عوام فرمائش پر دوبارہ نئی لوکیشن پر کھولی جا رہی ہے.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +