وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 110 صاحبزادہ امیر سلطان کی ہمراہ قریشی برادران کے وریام والا آمد، وریام والا کی غیور عوام پہلے کی طرح عمران خان کے ویژن کا ساتھ دے کر ہمیں کامیاب کروائیں،اس موقع پر میاں علی جنجیانہ سیال ،مہر منیر چڑیانہ سیال ،مہر رب نواز کھنڈوا، ملک امجد سمیت دیگر راہنماؤں اور کارکنان نے استقبال کیا اور بھر پور حمایت کا اعلان کیا، رپورٹ ڈاکٹر سرفراز احمد تبسم بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

۔

۔۔۔۔نصر من اللّٰہ و فتح قریب۔۔۔۔
الحمد للّٰہ
وریام والا تحصیل شورکوٹ ۔
میاں جنجیانہ برادری کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات نے صاحبزادہ گروپ کے تمام پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان ۔
بسلسلہ الیکشن کمپین جنرل الیکشن 2024 ۔
محترم جناب بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان صاحب ان شاءاللہ ایم این اے ، این اے ، 110 جھنگ۔

انتخابی نشان کرکٹ وکٹ’
مخدوم کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس شاہ قریشی ان شاءاللہ ایم پی اے پی پی ، 110 جھنگ
انتخابی نشان چارپائی ‘
مخدوم عنصر عباس شاہ قریشی صاحب کی بسلسلہ الیکشن کمپین وریام والا میں آمد اور وریام والا کی غیور عوام کا صاحبزادہ گروپ کے تمام پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان اور پاکستان تحریک انصاف صاحبزادہ گروپ ضلع جھنگ سے تمام پینل کی کامیابیوں کے لیے خصوصی دعائیں ۔
ان شاءاللہ جیت حق سچ کی ہے ان شاءاللہ ۔

۔۔۔۔صاحبزادہ گروپ تینوں رب دیاں رکھاں۔۔۔
جنرل الیکشن 2024 ۔
بسلسلہ الیکشن کمپین ۔
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے ایم این اے این اے ، 110 جھنگ بیر سٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان صاحب اور ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے ایم پی اے ، پی پی 128 مخدوم کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس شاہ قریشی صاحب کے بھائی مخدوم حاجی عنصر عباس شاہ قریشی صاحب کی موضع کوٹ لال میں بسلسلہ الیکشن کمپین ملاقاتیں اور عوام کا صاحبزادہ گروپ کے تمام پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان ان شاءاللہ تعالیٰ جیت صاحبزادہ گروپ کی ہے ان شاءاللہ ۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment