جھنگ.سرگودھا روڈ منڈی شاہ جیونہ (BHU)بیسک ہیلتھ یونٹ کے قریب حادثہ تیز رفتار ہائی ایس نے رکشہ کو ہٹ کیا۔خواتین سمیت چار افراد زخمی۔۔ریسکیو 1122 جھنگ
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* حادثے کےنتیجے میں
بتول فاطمہ ولد محمد افتخار عمر 15سال محمد مصطفیٰ ولد طاہر محمود عمر 8سال کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے فارغ کردیا جبکہ زینب واجد ولد واجد علی عمر 15سال زوہاواجد ولد واجد علی عمر 12سال شدید زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دے کر سول ہسپتال جھنگ کر دیا گیا
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*