*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخJanuary 26-2024*
*جھنگ* ملتان روڈ کوٹ عمر دراز حویلی بہادر شاہ کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
کالر کے مطابق زمین کے تنازعہ کی وجہ سے مخالف پارٹی نے گولی ماری،
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* دائیں ٹانگ پر گولی لگنے کے نتیجے میں نسیم بی بی زوجہ اللہ دتہ عمر 62سال شدید زخمی ہوا
*ریسکیو 1122 جھنگ*
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے زخمی عورت کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور لواحقین مریض کو پولیس کاروائی کے لیے تھانہ وریام والا لے جانا چاہتے تھے اس لیے شفٹ ہونے سے منع کر دیا۔
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*