جھنگ۔
حویلی بہادر شاہ۔
بستی عباس پور مہرحقنواز ملاح ولد سلطان احمد ملاح کی نماز جنازہ بستی عباس پور میں ادا کر دی گئی۔سیاسی وسماجی شخصیات،ہر شعبہ سے منسلک لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
👁️ Estimated Views 220