شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ میں دیوار بناتے ہوئے پیڈ سے گرنے سے پانچ افراد زخمی، ریسکیو 1122 شورکوٹ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پنجاب ایمرجنسی سروس۔
ریسکیو 1122جھنگ۔
بتاریخJanuary 28-2024

شورکوٹ۔ تحصیل شورکوٹ تین پلی شورکوٹ روڈ رجبانہ والی بائی پاس کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
کالر کے مطابق مزدور دیوار بناتے ہوئے پیڈ سے گر گئے۔
شورکوٹ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی

شورکوٹ۔حادثہ کے کے نتیجے میں اکرم ولد سلطان عمر 35سال
عمران ولد ابراہیم عمر 32سال سرفراز ولد محمد بخش عمر 60سال
ناصر علی ولد محمد صادق عمر 23سال گر کر شدید زخمی ہوئے
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

Leave a Comment