وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) گزشتہ روز صاحبزادہ محمد امیر سلطان گروپ کو بڑی کامیابی ہوئی چکنمبر 485 سے مہر خالد محمود سرگانہ گروپ کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے جس میں مہر اسحاق ترابی نے اپنی مکمل برادری سمیت مکمل سپورٹ کا علان کر دیا جس میں ہندلانہ برادری گھوگھیانہ برادری راگھوانہ اور ملاح برادری نے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے