وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا چوکی رستم سرگانہ کی کاروائی ،دوران گشت پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے دوران تلاشی تیس بور پسٹل مع زندہ گولیاں برآمد کرکے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا… شہری ناجائز اسلحہ مت رکھیں، قانون شکن افراد کو ہر صورت میں گرفتار کیا جائے گا، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو…
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +