: *پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخFebruary 17-2024*
*جھنگ*اقبال سنز ایوب چوک کےقریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122جھنگ* لواحقین کے مطابق دوران سفر کسی نے نشہ آور چیز کھلا دی
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* متاثرہ افراد میں 32سالہ نواب خان ولد بہادر خان اور34 سالہ عبد الغفار خان ولد گاما شامل ہیں
*ریسکیو 1122 جھنگ*
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے سول ہسپتال جھنگ منتقل کردیا
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*