اٹھارہ ہزاری/مبینہ ڈکیتی کی کوشش میں مزاحمت پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق
اٹھارہ ہزاری:درگاہی شاہ کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں کی جانب سے مبینہ ڈکیتی کی کوشش
اٹھارہ ہزاری: مزاحمت کرنے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی
اٹھارہ ہزاری:تین نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سواروں کا پیچھا کیا،ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت ہوئی
اٹھارہ ہزاری:مبینہ ڈاکو قتل کی کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے
اٹھارہ ہزاری:مقتول کی نعش اور زخمی شخص آر ایچ سی ہسپتال روڈوسلطان منتقل
اٹھارہ ہزاری:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا
اٹھارہ ہزاری:جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت شاہد عباس کے نام سے ہوئی
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +