جھنگ
نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
ضلعی محکموں کے سربراہان سے تعارفی میٹنگ۔
نگہبان رمضان پیکج
آپ کا حق،آپ کی دہلیز پر
جھنگ:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی زیر صدارت اجلاس۔
جھنگ:ضلع بھر میں 2 لاکھ 21 ہزار 982 مستحق گھرانوں کو ان کی دہلیز پر فوڈ ہمپرز پہنچائے جائیں گے
فوڈ ہمپرز کی پیکنگ کا عمل بھر پور انداز میں جاری ہے۔
محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران کوالٹی کو چیک کرنے کیلئے خود موجود ہیں۔
10 کلو آٹا،2 کلو چینی،2 کلو گھی،2 کلو چاول اور 2 کلو بیسن کا فوڈ ہمپرز تیار کیا جا رہا ہے۔
ریونیو افسران و سٹاف مستحق گھرانوں کے ڈیٹا کے تصدیق کیلئے گھر گھر پہنچ رہا ہے۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +