جھنگ : موچیوالا میں تشدد اور سر کے بال مونڈھنے کا معاملہ ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس
جھنگ :ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس متحرک، ریڈز جاری
جھنگ : اسحاق نامی ملزم نے مبینہ طور پر محمد علی نامی شخص کے سر کے بال مونڈھ کر چہرے پر کالک لگا کر اسے زدوکوب کیا۔
جھنگ : غیر انسانی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : متشدد رویوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
نہ زمین کانپی نہ آسمان گرا گزشتہ روز ایک غریب آدمی علی ولد مپال قوم بلوچ سکنہ چک نمبر 175 جو کہ محکمہ تعلیم میں ملازمت کرتا ہے کے ساتھ ظلم ھونے کی ویڈیو دیکھ کر بہت دکھ ھوا ہے کہ کس قدر انسانیت کی تزلیل کی جا رہی ہے-
اور پولیس تھانہ موچی والا ضلع جھنگ کی طرف سے کو ردعمل تاحال سامنے نہ آیا ہے
یار اس معاشرے میں انسان کی کوئی قدر ہی نئیں ہے ایک وائٹ کالر آدمی تو مر گیا کہ جب جس کا جی کرے جو کرے یہ ظلم اور تشدد ایجوکیشن کے ایک ملازم کے ساتھ ھو رہا ہے –
#JhangPolice
#CMpunjabofficial
#DpoJhang
#pakistanifashion
#dcjhang
#MochiwalaSho
آج اگر اس بات پہ کنٹرول نہ کیا گیا اور اس غریب بچارے کو انصاف نہ ملا تو چک نمبر 181 کی طرح یہ واقعہ زور پکڑ جانے کے ساتھ ساتھ ایک شریف آدمی کی زندگی اجیرن بنی رہے گی اور یہ واقعہ تھانہ موچی والا پولیس کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے –
اللہ پاک اس بچارے مظلوم کی مدد فرمائے آمین
اللہ کی رضا کی خاطر اس وقت تک شئیر کرتے رھو جب تک اس غریب بچارے مظلوم کو انصاف نہیں ملتا
#اعلیٰ حکام سے اس واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ