*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخMarch 07-2024*
*جھنگ* گوجر روڈ چک نمبر 455 میں حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
بقول لواحقین ایک دوست نے دوسرے دوست کو گولی ماری اور فرار ہو گیا وجہ معلوم نہ ہو سکی
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
گولی لگنے کے نتیجے 35 سالہ محمد عارف ولد محمد جمال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے ڈیڈ باڈی کو پولیس کی زیر نگرانی سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*