گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت ،سینئر صحافی میاں ساجد حسین جھنڈیر کی رسم قل خوانی 22 مارچ بروز جمعہ ساڑھے پانچ بجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع محمود شاہ گڑھ مہاراجہ میں ادا کی جائے گی ،رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بے پناہ صلاحیتوں کے مالک گمنام فلمساز، کالم نگار، سینیئر صحافی نیوز ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز و سی او جھنگ ایکسپریس نیوز میاں ساجد عباس جھنڈیر کا سفر آخرت، ضلع جھنگ کے چھپے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی حسرت لئے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے تھے-

جس کا ختم و رسم قل شریف 21 مارچ بروز جمعہ شام ساڑھے 5 بجے بجے ادا کیا جائے گا جھنگ آن لائن نیوز کی پوری ٹیم لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں اور ان کے بیٹے محمد شان سے اظہار تعزیت کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment