جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) یونیورسٹی آف جھنگ کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف جھنگ پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کو تمغہ امتیاز پاکستان ملنے پر ضلع بھر کے صحافیوں ،سیاسی و سماجی شخصیات اور یونیورسٹی آف جھنگ کے پروفیسرز اور طلباء کی طرف مبارک باد دی گئی ہے.
موصوف اس وقت چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ہیں، ان کی علمی خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز پاکستان دیا گیا ہے..
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ