محرم سیال جھنگ۔
سردار شاہد عباس سربانہ ولد سردار غلام عباس سربانہ۔
سردار شاہد عباس سربانہ وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے بیلہ سربانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ادا کی جائے گی۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ