شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان ایکسپریس ٹرین میں مبینہ طور بزرگ شہری کی اچانک طبیعت بگڑنے سے موت واقع ہو گئی ، ریسکیو 1122 شورکوٹ نے لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کردی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پنجاب ایمرجنسی سروس
ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ
بتاریخ April 01-2024
شورکوٹ۔شورکوٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن پاکستان ایکسپریس میں اچانک ایک شخص کی طبیت بگڑ جانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ۔

کالر کی اطلاع کے مطابق اچانک طبیت بگڑ جانے کی وجہ سے موت واقعہ ہو گئی۔شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی۔
حادثہ کے نتیجہ میں کھاریاں کا رہائشی فضل حق ولد خورشید عالم عمر 65 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا تھا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment