بریکنگ نیوز :ڈی پی او جھنگ کا انتہائی سخت اقدام، ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث گینگ کو فرار کروانے پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا اور انچارج چوکی رستم سرگانہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا،ترجمان جھنگ پولیس

جھنگ : ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث گینگ کو طمع نفسانی کی خاطر فرار کروانے پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت ایکشن

جھنگ : ایس ایچ او تھانہ وریام واصف نول اور انچارج چوکی رستم نجم عباس کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس

جھنگ : قصور وار اہلکاروں کو چارج شیٹ بھی جاری، محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان پولیس

جھنگ : خطرناک ملزمان کو حوالات کی بجائے مقامی ایم پی اے کے ڈیرے پر بٹھا کر محکمانہ قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی، ترجمان پولیس

جھنگ : محکمانہ قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کر کے ملزمان کو فرار کروانا سنگین جرم ہے، جو قابل مواخذہ ہے، ڈی پی او

جھنگ : قانون شکن ذہن رکھنے والے پولیس افسران محکمے کا حصہ نہیں رہیں گے، ڈی پی او

جھنگ : قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا کہ جرم سے لڑنے والے شریک جرم بھی رہیں، ڈی پی او

جھنگ : محافظوں کے روپ میں لٹیرے نکال باہر پھینکے جائیں گے، ڈی پی او

جھنگ میں رابری کے مقدمات میں ملوث گینگ کو فرار کروانے پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت ایکشن ،، ایس ایچ او تھانہ وریام واصف نول اور انچارج چوکی رستم نجم عباس کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا..

خطرناک ملزمان کو حوالات کے بجائے ڈیرے پر بٹھا کر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے

اہلکاروں کو چارج شیٹ جاری، محکمانہ کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی.. ترجمان پولیس

Leave a Comment