جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) لفظوں سے تصویریں بنانے والا تخلیق کار، بین الاقوامی شہرت یافتہ جھنگ کے رہائشی ہالی وڈ فلمساز / آرٹ ڈائریکٹر /کہانی نویس “ممتاز حسین” امریکہ میں ایمپیکٹ بک ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب، دوست احباب اور اہالیان علاقہ کی جانب سے مبارک باد، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز