اٹھارہ ہزاری
نہ زمین پھٹی نہ آسمان 9 سالہ کمسن بچی سے درندہ صفت انسان کی زیادتی
تفصیل کے مطابق موضع کوٹ بہادر جنوبی المعروف کوٹ آرائیاں تحصیل اٹھارہ ہزاری میں طارق نامی درندہ نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کر کے فرار ہو گیا تھا پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے مقدمہ نمبر 301/24 بجرم 376iiiت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لی-