حویلی بہادر شاہ :مقامی معروف نوجوان یاسر ارسلان چوہدری کے ماموں جان چوہدری یوسف علی نمبر دار بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی چک نمبر 482 گ ب جگرانواں میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوہدری یاسر ارسلان حویلی بہادر شاہ والے کے ماموں چوہدری یوسف علی نمبر دار وفات پا گئے ہیں۔
چوہدری یوسف علی نمبر دار کا
نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 2:45 پر عید گاہ چک نمبر 482 گ ب جگرانواں میں ادا کیا جائے گا۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

Leave a Comment