شورکوٹ کینٹ//ٹرین کی زد میں آکر راہگیر جاں بحق
راہگیر کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس کی زد میں آیا
عینی شاھدین کے مطابق متوفی فون کال سنتا ریلوے ٹریک پر حادثے کا شکار ہوا
نوجوان کی شاخت علی رضا ولد عارف نواں چک سے ہوئی
پنجاب ایمرجنسی سروس۔
ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ
بتاریخ 2024- 4 May
شورکوٹ۔ ریلوے اسٹیشن شورکوٹ کینٹ ایک شخص ٹرین کے نیچے آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آ گیا۔
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروایا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی۔
حادثہ کے نتیجہ میں ایک نا معلوم نوجوان ملت ایکسپریس جو کہ کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی اس کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا ہے۔
ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بر وقت رسپانس کرکے ڈیڈ باڈی کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +
رپورٹ جاوید اقبال ملاح