جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) جھنگ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط شروع ہونے سے پہلے حماد ملک ریٹیلر انچارج جھنگ نے ریٹیلر دکانداروں کو واضح پیغام بھیج دیا، خواتین کا احترام کریں، پانی کا انتظام سمیت مزید کیا ہدایات جاری کی گئیں ہیں، جانئیےجھنگ آن لائن نیوز پر

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) قسط شروع ھونے والی ہیں حماد ملک ریٹیلر انچارج جھنگ نے ریٹیلر دکانداروں کو اپنے پیغام میں کہا خواتین کے لئے ادب احترام گرمی کی وجہ سے دکانوں کو صاف ستھرا رنگ روغن بجلی اور پانی کا خاص اہتمام کریں –

تاکہ آنے والی خواتین کو ڈسپلن کے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے میں کوئی دشواری نہ ھو ریٹیلر انچارج جھنگ حماد ملک پہلے بھی عوام کی خدمت کررھے ھیں جو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں سول سوسائٹی اور صحافی ان کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment