جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ پولیس کو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب “اوڈ گینگ” کی مخبری کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا، نام و تصاویر جاری کر دی گئیں

یہ پانچوں ملزمان جھنگ پولیس کو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں مخبری کرنے والے کو نقد انعام سے نوازا جائے گا-

اور مخبر کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
برائے رابطہ : 03321662618
ایس ایچ او شورکوٹ سٹی
فیصل رزاق کاہلوں
منظر عباس اے ایس آئی03447935472

Leave a Comment