ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسلام اباد ڈائیگنوسٹک سینٹر کے درمیان ایم او یو سائن فیصل انوار صدر ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ اور برانچ سپروائزر تنویر احمد نے ایم او یو سائن کیا-
جس میں اسلام اباد ڈائیگنوسٹک سینٹر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران کو لیب ٹیسٹ اور ریڈیالوجی سروسز پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دے گا.
رپورٹ جاوید اقبال
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +