بس کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، جان بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی، جان بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اور بیٹی بھی شامل
*ریسکیو الرٹ* *ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ* ٹوبہ ٹیک سنگھ :13 جنوری 2026 ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو رجانہ روڈ، مل موڑ، کمالیہ سے ایک سنگین روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع موصول ہوئی۔ریسکیو1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ :بقول کالر چیمہ بس، کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوا۔ ریسکیو 1122 ٹوبہ ٹیک سنگھ :تفصیلات کے مطابق … Read more