جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اگیگا ،اپپکا اور سپیشل ایجوکیشن کے نمائندگان نے گورنمنٹ غزالی ایلیمنٹری سکول یوسف شاہ روڈ سے ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ تک ایک ریلی نکالی، ملازمین مخالف پالیسیوں، لیوانکیشمنٹ، سکولوں کی نجکاری، تنخواہوں میں%50 اضافہ AEO / SSE/ PET اور لیب اٹینڈنٹ کی اپگریڈیشن کے لیے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی )
پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ اگیگا ،اپپکا اور سپیشل ایجوکیشن کے نمائندگان نے گورنمنٹ غزالی ایلیمنٹری سکول یوسف شاہ روڈ سے ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ تک ایک ریلی نکالی
جس میں
حکومت کی ملازمین مخالف پالیسیوں، لیوانکیشمنٹ، سکولوں کی نجکاری، تنخواہوں میں%50 اضافہ AEO / SSE/ PET اور لیب اٹینڈنٹ کی اپگریڈیشن کے لیے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا-

پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے
کے چیئرمین حاجی شمشاد حسین ، صدر فیاض حسین سیال، جنرل سیکرٹری میاں عابد سلیم بھٹہ، سینیئر نائب صدر سید شہر وا علی، صوبائی نائب صدر ملک عمر حیات حسام،عبدالرازق قادری سٹی صدر ، چیئرمین ایکشن کمیٹی سید غلام عبّاس قریشی

,اپپکا جھنگ یونٹ کے صدر حافظ صدیق نصیر ہر ل, ملک اسد عمران سینیئر نائب صدر ایپکا، سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر PTU سپیشل ایجوکیشن ونگ کے علاوہ دیگر عہدے داران لیب اٹینڈنٹ ایسوسیشن کے صدر ارسلان سکندر سیال، نائب صدر محمد قیصر ، محمد طلحہ، محمد خاور عباس، اسد اور محمد عثمان نے شرکت کی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment