شورکوٹ کے نواحی علاقے میں چمن گل ولد طالب حسین گل دوہانہ میں موبائل اور بکرے کا مسلئہ تھا اور پنجائیت کے دوران بات فائرنگ تک جا پہنچی اور چمن گل کو موقع پر قتل کردیا گیا.
قتل ہونے والے لڑکا چمن عباس ولد طالب حسین قوم گل موضع ڈب کلاں کا رہاشی تھا، تھانہ شورکوٹ پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کاروائی میں مصروف