نوجوان بیٹی کی موت کا صدمہ، ماں میت سے لپٹے روتے ہوئے چل بسیں، علاقہ بھر میں افسوس کا اظہار

جھنگ بستی عطاوالی میں افسوسناک واقعہ
32 سالہ لڑکی حنا سیال کی موت کا صدمہ
لڑکی کی لاش دیکھ کر سوتیلی ماں بھی لپٹ کر روتے روتے ہارٹ اٹیک سے چل بسیں

افسوسناک واقعہ کے بعد علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی

Leave a Comment