جھنگ تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی انسپکٹر ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری-
انچارج چوکی روڈو سلطان اے ایس آئی چمن عباس ،اور غلام عباس اے ایس آئی نے دو مختلف مقامات میں منشیات فروش ملزمان عطا اللہ اور صوبیدار کو موقع سے گرفتار کر لیا اور ان قبضہ سے 115 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی –
اس موقع اخلاق احمد نول انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے احکامات کی روشنی میں کاروائیاں جاری رہیں گی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +