جھنگ۔کرائم رپورٹر۔ تھانہ موچیوالا کے علاقہ اڈہ گوجرہ موڑپرلڑائی ایس ایچ او نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کوموقع پر گرفتار کرلیا پولیس کافی الفور موقع پر پہنچنا کسی معجزہ سے کم علاقہ مکین –
تفصیلات کے مطابق عاشق بلال ماچھی نےاڈہ گوجرہ موڑپرآڑھت بنارکھی ہےآڑھت پرملزم کاپہلےبھی آناجاناتھاتوآج ملزم بلال ولدربنواز بلوچ سکنہ چک 183آڑھت پرآیاتومعمولی سی بات پرتوں تکرار شروع ہوگیا –
جس کے نتیجے میں ملزم بلال بلوچ نےچاقو کےوار سےآڑھتی عاشق بلال کو معمولی زخمی کردیا مضروب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ منتقل جہاں ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے دوسری طرف پولیس تھانہ موچیوالا کے ایس ایچ او مہرعنصرعباس سپرا نفری کےہمراہ موقع پر پہنچ گیااورملزم بلال کوگرفتارکرلیا-
مدعی فریق نے تھانہ سےنقشہ مضروبی حاصل کیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ پہنچ گئےمزیدمضروب عاشق بلال جواس وقت سول ہسپتال میں موجود کو ایم ایل سی حاصل کرنےبعدڈسچارج کردیا جائے گا –
پولیس زرائع اورعلاقہ مکینوں کے مطابق ڈکیتی کی کوئی واردات نہ ہوئی ہےغلط رنگ دےکرخوف وہراس نہ پھیلایاجائے
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +