جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج چوکی علی آباد اے ایس آئی رب نواز مارتھ، محرر محمد آصف سنپال نے گم شدہ بچی عریبہ فاطمہ کو ڈھونڈ کر ورثا سے ملوا دیا، ورثاء نے انچارج چوکی علی آباد و دیگر ملازمین کی کوششوں کو سراہا ہے، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،شیخ عرفان حیدر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ پولیس زندہ باد
انچارج چوکی علی آباد رب نواز مارتھ اے ایس آئی ۔محرر مہر محمد آصف سنپال چوکی علی آباد نے گمشدہ بچی عریبہ فاطمہ کو ڈھونڈ کر اپنے ورثا سے ملا دیا-

جس میں انچارج چوکی علی آباد رب نواز مارتھ کی نگرانی میں محرر محمد آصف سنپال اور پوری ٹیم چوکی علی آباد کو بچی عریبہ فاطمہ کو ڈھونڈ کر ورثا کے حوالے کر دیا ۔جھنگ پولیس کی چوکی علی آباد انچارج بمع نفری کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں.
رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500

Leave a Comment