شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نئے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا، تحصیل شورکوٹ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کا اعادہ، رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ میں نئے تعینات ہونے والے نوجوان قیادت اسسٹنٹ کمشنر اسفند یار نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا موصوف نہایت باہمت اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں –

موصوف قبل ازیں ساہیوال اور ضلع جھنگ میں بطور اسسٹنٹ کمشنر فرائض سر انجام دے چکے ہیں ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر بھی نوجوان قیادت ہیں اور ضلع جھنگ کے مسائل حل کروانے کا جذبہ رکھتے ہیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment