سیاسی و سماجی شخصیت مولانا عمردراز نہرا سیال امیدوار PP-128 کے والد محترم مہر محمد خان نہرا بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ بستی کدلھتی موضع باغ میں پڑھائی جاۓ گی۔۔رپورٹ۔۔جاوید اقبال ملاح
سیاسی و سماجی شخصیت مولانا عمردراز نہرا سیال امیدوار PP-128 کے والد محترم مہر محمد خان نہرا بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ بستی کدلھتی موضع باغ میں پڑھائی جاۓ گی
رپورٹ جاوید اقبال ملاح