جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ (سپیشل ایجوکیشن ونگ) کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے مسائل کے حوالے سے خصوصی ملاقات، صوبائی وزیر تعلیم نے جھنگ آنے کی دعوت قبول کر لی اور دیگر مسائل کے متعلق کیا کہا گیا، جانئیے شیخ عرفان حیدر سے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )
پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ سپیشل ایجوکیشن ونگ کے ضلعی کوارڈینیٹر سید احمد رضا شاہ نے صوبائی وزیر تعلیم راناسکندر حیات سے سکول ایجوکیشن کے AEO’S/SSE’S کے اساسی مسائل و سپیشل ایجوکیشن کے PET فزیکل ایجوکیشن ٹیچر کی اپگریڈیشن کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں جھنگ کا دورہ کرنے کی دعوت دی-

پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کی دعوت کو صوبائی وزیر تعلیم نے قبول کرتے ہوئے انہوں نے کہا جولائی کے مہینے انشاءاللہ جھنگ لازمی آئیں گے اور اساتذہ کے مسائل کو اختصاصی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم ظاہر کیا
ہمراہ فرزند جھنگ پیر سید فخر علی شاہ سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈریشن بیس بال-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment