جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)گھر والوں سے جھگڑ کر تھانہ جھنگ سٹی پولیس کو ملنے والا 12 سالہ لڑکے کو ورثاء کے حوالے کر دیا، لڑکا قریبی ضلع سے تعلق رکھتا ہے، تھانہ جھنگ سٹی پولیس کے اقدام پر ورثاء نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ

جھنگ۔ کرائم رپورٹر ۔ بارہ سالہ افتخار ماچھی کو تھانہ سٹی میں تعینات ملک مظفرعباس دوکہ نےفیملی سےملوادیا-

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدائیت کے ویثرن کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل چوہدری غضنفر عباس گجرکی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی مہرشاہدامیر لدھیانہ سب انسپکٹر کی سربراہی میں وی آر اوملک مظفرعباس دوکہ اے ایس آئی نےبیس جون کو گھر سےلڑ جھگڑ کر گم ہونے والے بارہ سالہ

محمد افتخار ولد محمد اقبال ماچھی چک نمبر 53/4Rتحصیل تاندلیاں والاضلع فیصل آباد کارہائشی لاپتہ ہونے پر تھانہ سٹی کےاےایس آئی ملک مظفرعباس دوکہ کے ہتھے چڑھ گیا-توملک مظفرعباس دوکہ نے فوری آفیسران کے نوٹس میں جانےکےبعد اس کی فیملی کو ڈھونڈ نکالا جسے تھانہ میں بلاکربارہ سالہ افتخار کوان کے حوالے کردیا –

فیملی نےجھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک مظفرعباس دوکہ کے بےحد مشکور ہیں جنھوں نے اپنے فرائض منصبی کومدنظررکھتےہوئےہمیں بلاکرچائےپانی کرنےکےبعد لاپتہ ہونےوالاہمارابیٹاہمارےحوالےکردیا-

ہم نے گزشتہ ایک ہفتہ سےگھرمیں کھانا نہیں پکایا جھولیاں اٹھا اٹھاکر جھنگ پولیس کو دعائیں دیتےرہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment