شورکوٹ :نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف عالم دین سید شفیق الرحمان شاہ چشتی شدید علیل ہو گئے، احباب سے خصوصی دعا کی اپیل، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ۔
حویلی بہادر شاہ کی جانی پہچانی شخصیت شیریں بیاں سید علامہ شفیق الرحمن شاہ صاحب کی طبیعت کافی خراب ہے تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح