ڈی سی آفیس جھنگ میں ایچ آر سپریڈنٹ احسان الٰہی اشرف جنجوعہ پر نیوز گروپ میں لگائے گئے الزام کی بابت وضاحت میں الزام بے بنیاد اور ذاتی مفاد میں بلیک میلنگ کی بنیاد قرار دیئے گئے ملازمین کے تبادلے کا الزام جھوٹا ہے اور تبادلے ہائی اتھارٹی کے حکم پر ہوئے ۔
انہوں نے وضاحت کی کہ نیوز دینے والا شخص پالیسی سے ہٹ کر کسی کام میں سفارش کے لئے آیا جب اس کی وضاحت کی یہ پالیسی سے ہٹ کر ہے تو وہ ذاتی رنجش کی بنیاد پر الزام تراشی اور بے بنیاد الزام لگا کر بلیک میلنگ پر اتر آیا ۔
تبادلہ جات مجاز اتھارٹی کے ہی حکم سے ہوتے ہیں ۔باقی متعلقہ ایزی پیسہ کی ٹرانزیکشن بھی فرضی اور نہ ہی کسی کے نام یا id سے ہیں مزید انہوں نے کہا میں پھر بھی ہر طرح کی انکوائری کے لئے حاضر ہوں الزام بے بنیاد اور محض بلیک میلنگ ہے ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +