شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم بھروانہ آمد، جلوس کے روٹس کا معائنہ کیا، انتظامیہ محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت میں یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے گی، اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی صدر علامہ سید روح اللہ کاظمی بھی ہمراہ تھے، رپورٹ میاں عثمان علی

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ )اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم بھروانہ کا دورہ، جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار ڈی ایس پی شورکوٹ مہرحیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور مجلس وحدت المسلمین کے ضلعی صدر علامہ سید روح اللہ کاظمی سمیت لاسنس ہولڈر شفقت عباس ان کے امراہ قائم بھروانہ
جلوسوں کے روٹس چیک کیے-

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار کا کہنا تھا کہ انتظامیہ محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے گی. محرم الحرام میں شہریوں کو انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہوکر علاقہ کے امن کو برقرار رکھنے کے لیے مثالی کردار ادا کرنا چاہیے.

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment