جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سیکرٹری آبپاشی پنجاب واصف خورشید کا دورہ جھنگ، ممکنہ سیلابی علاقوں کا دورہ، ہیڈ تریموں آمد کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا ، رپورٹ رانا محمد نعیم خان، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ( )سیکرٹری آبپاشی پنجاب واصف خورشید نے جھنگ کا دورہ کیا۔سیکرٹری آبپاشی نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمرا ممکنہ سیلابی علاقوں کامعائنہ کیا اورممکنہ سیلابی صورتحال پر انتظامات کے حوالے سے بریفنگ لی

۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ممکنہ سیلابی صورتحال پر انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے ہیڈ تریموں پر قائم کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔

بریچنگ سیکشنز کا بھی جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری آبپاشی پنجاب واصف خورشید نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ انہار کی جانب سے انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا۔بعد ازاں انہوں نے شجرکاری مہم کے حوالے سے پودے بھی لگائے۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

سیکرٹری آبپاشی واصف خورشید کا دورہ جھنگ

سیکرٹری آبپاشی نے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمرا ممکنہ سیلابی علاقوں کا دورہ کیا۔

ہیڈ تریموں پر قائم کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔

شجرکاری مہم کے حوالے سے پودے بھی لگائے گئے۔

ممکنہ سیلابی صورتحال پر انتظامات کے حوالے سے بریفنگ لی۔

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ممکنہ سیلابی صورتحال پر انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

سیکرٹری آبپاشی کا ضلعی انتظامیہ اور محکمہ انہار کی جانب سے انتظامات پر اطمینان کا اظہارِ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment