جھنگ:لاہور ہائیکورٹ لاہور کا زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اینٹوں کے بھٹوں کو مسمار کرنے کا حکم
جھنگ:محکمہ ماحولیات کو ضلع میں قائم 220 اینٹوں کے بھٹہ مالکان کو نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت –
جھنگ:7 یوم کے بعد دھواں چھوڑنے والا بھٹہ خشت مسمار کردیا جائیگا
جھنگ:عدالت عالیہ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر سختی سے عمل کرایا جائے گا:ڈپٹی کمشنر –
جھنگ:تمام بھٹہ مالکان احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +