جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کا اعزاز۔ڈاکٹر صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*جھنگ کا اعزاز۔ڈاکڑ صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری*
*جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے)*
*ڈاکٹر صائمہ مصدوق بھروانہ زراعت آفیسر بائیو لیبارٹری جھنگ تعینات ہیں پنجاب ایگریکلچر آفیسرز اینڈ سائنسٹیسٹ ایسوسی ایشن کی 163 ووٹ کی برتری سے پہلی خاتون صدر منتخب ھو گئی ہیں انکے مقابلے میں تین امیدوارں نے الیکشن لڑا انکے مقابلے میں سیدہ شائشتہ یاسمین نے 13 ووٹ حاصل کیے اور تیسرے نمبر آئیں –

جب کہ محمد باسط چوہان 55 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رھے اور ڈاکٹر صائمہ مصدوق 218 ووٹ لے کر پہلی خاتون صدر منتخب ھو گئی ہیں پنجاب بھر میں جھنگ کا نام روشن کرنے والی اس معزز خاتون کو جھنگ کی عوام سلام پیش کرتی ھے اور اسکی کامیابی کے لیے دعا گو ھے*-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment