احمد پورسیال:جھنگ پیلس میں یوم شہدائے پولیس کی منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن چوہدری جاوید اقبال چدھڑ نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے میں اعلی پرفارمنس اور بہترین تعاون کرنے پر ضلعی ممبر امن کمیٹی مہر سعید خان سیال کو شیلڈ وصول کر رہے ہیں –
مہر سعید خان سیال کو شیلڈ ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال صدرِ نیشنل پریس کلب احمد پور سیال، چیئرمین مہر جواد سیال،جنرل سیکرٹری مہر امتیاز سیال،وائس چیئرمین میاں رمضان جنجیانہ سیال،نائب صدر محمد اویس بھٹی، سید نجم الحسن شاہ،ڈاکٹر سید خرم عباس شاہ مہر محمد عباس سیال، میاں عزیز احمد جھنڈیر، مہر شاہد عباس سیال نے خصوصی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا-
رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورو چیف پاکستان جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +