جھنگ۔
حویلی بہادر شاہ غربی پکی پل مین لائن 35500 ہے جس کے جنگلے کافی عرصے سے غائب ہیں۔
حویلی بہادر شاہ کی آبادیاں بستی فاروق نگر سیال آبادی بستی کسرا بستی سمندر ملاحاں والی بستی موچیانوالی بستی ناصر آباد بستی بھگتاں کے سکول کے بچے اور بچیاں اس نہر سے گزر کر سکول حویلی بہادر شاہ جاتے ہیں بوڑھے مرد اور بوڑھی خواتین کے لیے کسی وقت کوئی جانی و مالی نقصان ہو سکتا ہے
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +