احمد پور سیال
معروف کاروباری شخصیات مہر محمد اسلم مہر محمد اشرف اور مہر محمد اختر گہلا کے بہنوئی مہر جاوید گہلا کی قل خوانی کا ختم شریف انکے آبائی علاقہ میں پڑھایا گیا-
سیاسی سماجی شخصیت مہرمحمد شاہد کابھائی مہر محمد جاوید جو کہ بقضا الہی سے وفات پا گیا تھا انکے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کا ختم پڑھایا گیا جس میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی انکی درجات کی بلندی کے دعا کرائی گئی اور انکے بیٹے زبیر جاوید کی دستار بندی کرائی گئی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +