جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ضلع جھنگ کے معروف پٹواری ملک محمد نواز علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم چنڈ بھروانہ ،مدوکی اور موضع باغ سمیت دیگر علاقوں میں بطور پٹواری تعینات رہ چکے ہیں، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ

ملک محمد نواز انجم پٹواری چوناں بھٹیاں جھنگ کا رہائشی ہے۔
مدوکی،باغ،جھنگ میں کافی عرصہ تک پٹواری رہے ہیں
کافی عرصہ تک بیمار تھے۔
ملک نواز انجم پٹواری وفات پا گے ہیں نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مرحوم چنڈ بھروانہ میں بھی تعینات رہے ہیں –

Leave a Comment