وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس پی پیٹرولنگ پولیس فیصل آباد مرزا انجم کمال نے انچارج چوکی پیٹرولنگ حویلی بہادر شاہ شاہد عباس بھٹی سب انسپکٹر کو تبدیل کر کے سب انسپکٹر غلام شبیر کوڈھن کو انچارچ چوکی حویلی بہادر شاہ تعینات کر دیا –
غلام شبیر کوڈھن پیٹرولنگ پولیس فیصل آباد میں اچھی شہرت رکھتے ہیں اہل علاقہ نے ایس پی مرزا انجم کمال کی اس تعیناتی کو سراہا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +