جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے سال2024تا2026 کےلئے شیخ نواز اکرم کو صدر ، چوہدری عمر رامے سینئر نائب صدر اور سکندر عباس کو نائب صدر منتخب ہونے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تقریب حلف برادری جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سال2024تا2026 صدر شیخ نواز اکرم سینئر نائب صدر چوہدری عمر رامے اور نائب صدر سکندر عباس کو انیس احمد پوری کی جانب سے مبارک ہو-

اور میں امید کرتا ہو کہ شیخ نواز اکرم صاحب کی قیادت میں انشاءاللۀ جھنگ چیئمبر آف کامرس انڈسڑی کے اور تاجر برادری کے بہت سے مسائل کا حل کرنے میںبہت جلد احسن اقدام أٹھاۓ جاۓ گۓ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment