احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ)احمد پور سیال میں گٹر کے ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا،محلہ شمس آباد میں رکشے کا ٹائر پھنسنے سے دو خواتین زخمی ،ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اور بلدیہ حکام سے زخمی طالبہ نے بڑا مطالبہ کر دیا، رپورٹ محمد عمران بھٹہ

احمد پور سیال
محلہ شمس آباد نزد دی ایجوکیٹر سکول ،قائد اعظم سکول
میونسپل کمیٹی کی نا اہلی گٹروں کے ڈھکن ٹوٹ پھوٹ کا شکار رکشہ کا ٹائر گٹر میں جا پھنسا جس کی وجہ سے فیملی میں سے دو زخمی-

جس میں ایک کی عمر 17 سال اور 40 سال ہے
لواحقین کا کہنا تھا کہ ہم اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اور ڈپٹی کمشنر جھنگ سے مطالبہ کرتے ہیں-

احمد پور سیال کی گلیوں میں گٹروں کی حالت ایسی ہے. آج تو ہماری جان بچ گئی مگر کل کو کسی اور کا نقصان نہ ہو اس لئے ان گٹروں کو جلد از جلد ٹھیک کروایا جائے –

رپورٹ محمد عمران بھٹہ جوائنٹ سیکرٹری تحصیل پریس کلب احمد پور سیال

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment